بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے والے قادیانیوں کے خلاف قادیانی جماعت کی طرف سے تادیبی کاروائی بھی ریاست کی رٹ کو چیلنج ہے . عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)تحریک ختم نبوت کی ستمبر 1974ء کو پارلیمنٹ میں قرارداداقلیت کی شکل میں تاریخی کامیابی کے حوالے سے مجلس احراراسلام پاکستان کے زیر اہتمام ’’کل جماعتی ختم نبوت کانفرنس ‘‘کے مقررین نے کہا ہے کہ امت نے بڑی طویل جدوجہداور شہدائے ختم نبوت کے مقدس خون کے صدقے بھٹومرحوم کے زمانے میں 7ستمبر1974ء کو…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ مدارس و مساجد پر بیرونی پریشر کسی صورت قابل قبول نہیں۔ دین اسلام کے مراکز کو غیر مسلموں کی نگرانی میں دینا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ FATF کا دباو مسترد کرتے ہیں۔ عالمی سامراج پاکستان کی…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ ہمارا اولین مقصد اسلامی نظام کا نفاذ ہے جو قیام پاکستان کی بنیاد بھی ہے لیکن 72سالوں میں اس کی طرف پیش رفت نہ ہوئی جس کی وجہ سے ہم مسائل ومشکلات کی دلدل میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ خانقاہ سراجیہ…
عالمی مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چنا ب نگر (ربوہ)کی قدیمی مرکزی جامع مسجداحرارمیں قائد احرارسید عطاءالمہیمن بخاری کی زیر صدارت دوروزہ سالانہ احرارختم نبوت کانفرنس شروع ہوگئی کانفرنس کے آغاز سے قبل مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ قادیانی…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام لاہور کی قیادت نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی بقاء واستحکام حکومت الٰہیہ کے قیام میں ہی مضمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجلس احرار اسلام روز اول ہی سے حکومت الٰہیہ کے قیام کے لیے سرگرم عمل ہے اور اس جدوجہد کو اس وقت تک جاری رکھے گی…
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے سابق آئی جی ڈاکٹر شعیب سڈل کی سربراہی میں قائم ہونے والی یک رکنی اقلیتی کمیشن کی رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے نصاب سے دینی عقائد اور اسلامیات کو نکالے جانے کی تجویز کو قیام ملک کے مقصد سے روگردانی اور دستور پاکستان…