بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے والے قادیانیوں کے خلاف قادیانی جماعت کی طرف سے تادیبی کاروائی بھی ریاست کی رٹ کو چیلنج ہے . عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) قانون نافذ کرنے والے ادارے قادیانیوں کی غنڈہ گردی اور دہشتگردی کو لگام ڈالیں۔ شیخوپورہ میں نوجوان زین علی مسلمان کی شہادت نے 1953کے شہداء کی یاد تازہ کردی۔زین علی ”ختم نبوت زندہ باد“کا نعرہ لگاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں…
لاہور(پ ر)مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ علماء کرام اور دینی رہنماؤں مولانازاہد الراشدی ،سید محمد کفیل بخاری ،مولانازبیر احمد ظہیر اور قاری زواربہادر نے ملک بھر کے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات میں ووٹ دیتے وقت متعلقہ امیدواروں سے اس امر کا تحریراً وعدہ لیں کہ وہ منتخب ہونے کے بعد…
لاہور(پ ر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مجلس احراراسلام پاکستان کی طرف سے سینٹ کے حلف نامے میں ختم نبوت کی شق کے حوالے سے دائر کی گئی رٹ خارج کر دی ہے جوچیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں دائر کی گئی تھی۔ تفصیل کے مطابق مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیرسید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیرسید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اورڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے لاہور موٹروے پر خاتون سے ہونے والی زیادتی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار عوام الناس کے…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرسیدمحمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ متعصب سکہ بندقادیانی ابوبکرخدابخش کوآرپی او ملتان اوراس کے قریبی عزیزوقاص نتھوکہ کوڈی پی اوڈیرہ غازیخان تعینات کرنا بدترین قادیانیت نوازی ہے اور اشتعال انگیزبھی۔لاہورسے ملتان جاتے ہوئے احرار زونل آفس میں احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ سے ملاقات اور تنظیمی…