بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے عہد یداران اور وکلاء بیرسٹر نسیم باجوہ سے وضاحت طلب کریں. قاضی عبدالقدیر
رحیم یار خان (پ ر) مجلس احرار اسلام رحیم یار خان کا اہم اجلاس مولوی اللہ بخش احرار کی زیر صدارت مسجد معاویہ بستی مولویاں میں منعقد ہوا۔ جس میں قائد احرار مولانا سید عطاءالمھیمن بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی یاد میں تعزیتی جلسے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل و دیگر رہنماؤں مولانا فیصل متین سرگانہ، مولانا سید عطاءالمنان بخاری، مفتی محمد قاسم احرار، قاری عبدالناصر صدیقی، سعید احمد انصاری، حافظ شاکر خان خاکوانی، محمد مہربان، محمد بلال بھٹی، عدنان ملک، عثمان یوسف، عدنان معاویہ، مولوی ابوبکر، حافظ محمد سلیم، محمد عباس…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس نے کہا کہ آئین میں اسلامی دفعات اور قانون توہینِ رسالت کو غیر مؤثر کرنے کی ہر سازش ناکام بنا دی جائے گی ،انہوں نے کہا کہ یہ ملک کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھااوریہ اسی کلمہ طیبہ کے نام سے قائم…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے جامعہ خیر المدارس کے شیخ الحدیث مولانا محمد صدیق رحمہ اللہ کے انتقال پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مولانا محمد صدیقؒ عالم باعمل، تقویٰ اور اتباعِ سنت کی عظیم…
لاہور(پ ر) مجلس احرا ر اسلام لاہورکی قیادت نے سود کے متعلق سرکاری اعلان کو اسلامی نظام معیشت کی طرف پہلا قدم قرار دیا ہے۔ مجلس احرار اسلام لاہور کے صدر حاجی محمد ایوب بٹ اور سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ انسداد سود کی تحریک میں…
لاہور( پ ر ) مجلس احرار اسلام لاہور کا ہنگامی اجلاس میاں محمد اویس کی زیر صدارت منعقد ہوا ،جس میں باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی بھر پور مذمت کی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے میاں محمد اویس نے کہاکہ چونکہ موجودہ صورت حال میں پاکستان امت مسلمہ کی اتحاد یک جہتی کے لئے…