بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے عہد یداران اور وکلاء بیرسٹر نسیم باجوہ سے وضاحت طلب کریں. قاضی عبدالقدیر
ملتان (پ ر )مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل ، ناظم اعلیٰ مولانا عبدالقیوم، پریس سیکرٹری فرحان الحق نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سیکولرز اور لبرلز قوتوں کے ایجنڈے کامقابلہ اور ان کے ناپاک عزائم کو شکست سے دوچار کرنے کے لیے محب وطن دینی جماعتیں اٹھ کھڑی ہوں۔ وطن…
لاہور(پ ر)چند دن قبل چناب نگر(ربوہ)کے موضع چھنی قریشیاں میں مسلمانوں اور قادیانیوں کے مابین ہونے والے تصادم کی وجہ سے علاقہ بھرمیں کشیدگی پائی جاتی ہے انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے صدرمولانا الیاس چنیوٹی ،مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جامع مسجد احرارچناب نگر کے خطیب مولانا محمد مغیرہ اور…
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی قوتیں پاکستان کی حفاظت اور سلامتی کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کریں گی۔ عالمی استعمار پاکستان میں امن نہیں چاہتا۔ امریکی صدر اوباما کا پاکستان میں بد امنی کے بارے میں بیان قابل غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…
لاہور(پ ر)حضرت سیدنا صدیق اکبرؓ کے دور خلافت میں فتنہ ارتداد مسیلمہ کذاب کو لشکر سمیت واصل جہنم کیا گیا۔حضور خاتم النبیینﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد حضرت سیدنا صدیق اکبرؓ نے جس طرح برد باری کا مظاہرہ کیا اور تمام فتنوں کا مقابلہ کیا یہ انہیں کا طرہ امتیاز تھا۔ ان خیالات…
لاہور (پ ر) قادیانی فتنے کو برصغیر کے مسلمانوں میں افتراق وانتشار پیداکرنے اورجہاد کی نفی کے لیے کھڑاکیاگیاتھا۔استعمارکا لگایا ہوا یہ پوداڈگمگا رہاہے اورآخری ہچکیاں لے رہاہے اس فتنے کے سد باب کے لیے مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر ایک اکائی کی حیثیت رکھتے ہیں۔مجلس احرار اسلام ہمیشہ دعوت کے عمل میں مصروف رہی…
مجلس احرارا سلام پاکستان کے مبلغ ختم نبوت مولانا سرفراز معاویہ نے پیغام ختم نبوت کے سلسلہ میں گزشتہ روز قاری محمد قاسم کی معیت میں ساہیوال کا دورہ کیا اور مختلف مساجد میں عقیدۂ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی قبل ازیں انہوں نے میاں چنوں اور چیچہ وطنی کی مساجد…