امریکی و استعماری پالیسیوں کو پوری دنیا پر مسلط کرنے کی وجہ سے بد امنی کاراج قائم ہوا ہے, عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودہری پرویز الہٰی کی جانب سے عقیدۃ ختم نبوت ،جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں گستاخانہ مواد پر مشتمل کتب فوری طور پر ضبط کرنے کے…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل قاری محمد یوسف احرار نے جامع مسجد ختم نبوت چندرائے روڈ لاہور میں جمعہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ باطل نظریات کے حامل حکمرانوں اورطاغوتی قوتوں کے سامنے ڈٹ جاناحضرت سیدنا امام حسینؓ کی سنت ہے آپؓنے اپنی اور خاندان…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ جناب نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت کے منکرین قادیانی دنیا کے بدترین گستاخ ہیںا ورقادیانی گروہ کو 1974ءکی پارلیمنٹ نے طویل بحث کے بعد غیرمسلم اقلیت قراردیا تب ذوالفقارعلی بھٹو اورپیپلزپارٹی کی حکومت تھی ۔انہوںنے مرکزی مسجد عثمانیہ ہاﺅسنگ سکیم چیچہ وطنی…
چیچہ وطنی( )مجلس احرارا سلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے مرکزی مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ سکیم چیچہ وطنی میں نماز جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ آزادی کی طویل جنگ میں مال و جان اور عزت و آبرو کی قربانی اس لیے دی گئی تھی کہ ہم پاکستان…
مجلس احرار اسلام جنوبی پنجاب کے ذمہ داران کا تیسرا سالانہ دوروزہ تربیتی اجتماع 24 جنوری جمعرات کی صبح سے شروع ہوکر گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد قائد احرار مولانا سید عطاءالمہیمن بخاری مدظلہ کے دعائیہ کلمات اوردعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوا.قائد احرار سید عطاءالمہیمن بخاری نے کہا کہ وطن عزیز کی سلامتی…
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمداویس نے کہاہے کہ امیرالمومنین خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ جرأ ت وبہادری ،شجاعت وبسالت اوررشدوہدایت کاروشن وتاباںآفتاب تھے آپؓ دامادنبی ،فاتح بدروخندق وخیبراورباب مدینۃ العلم والحکمت تھے انہوں نے کہاکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی زندگی مسلما ن حکمرانوں کے لئے مشعل راہ…