امریکی و استعماری پالیسیوں کو پوری دنیا پر مسلط کرنے کی وجہ سے بد امنی کاراج قائم ہوا ہے, عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے اس بیان کاخیرمقدم کیاہے کہ ”ختم نبوت کے قوانین میں ٹیمپرنگ ہوئی تو مستعفی ہوجاؤں گا“۔متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیراور مجلس احرار کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ اندرون خانہ ٹیمپرنگ کرنے کی…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے قائدین اورمبلغین ختم نبوت نے کہا ہے کہ عدالتی محاذکی طرح قادیانی ہر محاذ پر شکست کھائیں گے اور عقیدۃ ختم نبوت کے تحفظ کی دینی اور آئینی جد و جہد آگے بڑھتی رہے گی ۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد،سید محمد کفیل بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، شہادتوں، قید و بند کی صعوبتوں اور جبر و استبداد کی انتہاء کشمیر کے…
ملک کے آئین کو غیر اسلامی بنانے کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی. ملک کو ترقی کے بجاۓ تباہی کی طرف دھکیلا جارہا ہے غریب عوام مہنگائ سے پس رہے ہیں اور سرمایہ دار طبقہ اور وڈیرے عیاشیوں میں لگے ہوے ہیں ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید…
لاہور:تحریک انسدادسودپاکستان کی دعوت پر ملک کی مختلف دینی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نومبر کا مہینہ ملک بھر میں پاکستان کے اسلامی تشخص کے تحفظ کے طور پر منایا جائیگا اور اس ماہ کے خطبات جمعہ میں 1۔دستور کی اسلامی دفعات،2 ۔تحفظ ختم نبوت،3 ۔تحفظ ناموس رسالتؐ،4۔سودی…