اسلام دینِ فطرت ہے اور تمام انسانی مسائل کا حل پیش کرتا ہے. عبداللطیف خالدچیمہ
چیچہ وطنی:نئے اسلامی و ہجری سال کے آغاز اور عشرۂ فاروق وحسینؓ کے سلسلہ میں ضلع ساہیوال کے سرکردہ دینی رہنماؤں کا ایک اجلاس گزشتہ روز انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے رہنما اورصوبائی امن کمیٹی کے رکن قاری منظور احمدطاہر کی صدارت میں مسجد نور ہائی سٹریٹ ساہیوال میں منعقد ہوا اجلا س میں جامع…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام ضلع ساہیوال نے طے کیا ہے کہ 26۔اکتوبر 1984ء کو ساہیوال میں قادیانیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے قاری بشیر احمد حبیب اور اظہر رفیق کی یاد میں 26.اکتوبر 2022 کو یوم شہداء ختم نبوت ضلع بھر میں بھر پور انداز میں منایا جائے گا،اس موقع پر مسجد نور سے شہداء…
تحریک آزادی کشمیر کے لیے ہم نے آج سے 85 سال قبل بھی قربانیاں دی تھیں ،جب امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری ؒ کے حکم پر تحریک کشمیر شروع کی گئی ،تب سے ہمارے کارکنوں نے شہادتوں اور گرفتاریوں سے اس تحریک کو تقویت بخشی تھی ،ان خیالات کا اظہار آج دینی جماعتوں…
ملتان (پ ر) تحفظ ختم نبوت، صحابہ و اہل بیت اور دفاع پاکستان لازم و ملزوم ہیں، منکرین ختم نبوت کا تعاقب ہر مسلمان پر لازم ہے،اعلی عہدوں پر موجود قادیانی کسی صورت برداشت نہیں۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا سید عطاءاللہ ثالث بخاری نے جامع مسجد بخاری،…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام ملک کے مختلف مراکز احرار میں گزشتہ روز 14اگست کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریبات منعقد کی گئیں۔مجلس احراراسلام لاہور کے صدر حاجی محمد لطیف نے دفتر احرار لاہور کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت…
مجلس احرارا سلام اور مجلس خُدام صحابہ کے زیر اہتمام دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی میں سالانہ ”مجلس ذکر حسین رضی اللہ عنہ“منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا منظور احمد اور قاری زاہد محمود نے کہاکہ سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی تعلیمات اور شہادت ہمارے لیے مشعل ِراہ ہے،انہوں…