اسلام دینِ فطرت ہے اور تمام انسانی مسائل کا حل پیش کرتا ہے. عبداللطیف خالدچیمہ
گستاخ رسول جنید حفیظ کو پھانسی کی سزا کا فیصلہ سنانا آئین و قانون کے عین مطابق ہے. آئین پر عمل در آمد ہوگا تو کسی کو اس قسم کی نازیبا حرکات کرنے کی جرأت نہ ہوگی. ان خیالات اظہار کرتے ہوے مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل , ناظم مولانا عبد…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس نے کہا کہ آئین میں اسلامی دفعات اور قانون توہینِ رسالت کو غیر مؤثر کرنے کی ہر سازش ناکام بنا دی جائے گی ،انہوں نے کہا کہ یہ ملک کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھااوریہ اسی کلمہ طیبہ کے نام سے قائم…
چیچہ وطنی ( پ ر )نئے ہجری سال 1442 ھ کے آغاز پر ضلع ساہیوال میں اجتماعات جمعتہ المبارک کے موقع پر علماء و خطباء نے شہادت سید نا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر روشنی ڈالی،مجلس احباب چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دفتر احرار جامع مسجد میں ایک خصوصی نشست ممتاز سیاسی و سماجی…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام کے رہنما سید عطاء المنان بخاری نے مرکز احرار دارِ بنی ہاشم میں اجتماع جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینِ اسلام نے فردِ واحد سے لے کر پورے معاشرے کی اصلاح کے لیے رہنمائی دی ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں پر ابتداءً ایمان…
ساہیوال (پ ر) تحریک آزادی پاکستان کے عظیم رہنما، مجلس احرار کے سابق سیکرٹری جنرل اور جمہوری پارٹی کے سربراہ بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کا 17واں یوم وفات منایا گیا۔ نوابزادہ نصراللہ کی یاد میں ساہیوال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے کہا…
چیچہ وطنی ( )مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ وحیِ الہٰی کے ذریعے حاصل ہونے والا علم دین ،دنیا و آخرت میں کام آنے ہیں،اسلام رزق حلال کی سخت تلقین کرتا ہے ،علوم وفنون کے ذریعے حاصل ہونے والی استطاعت کو بھی اگر اللہ کی مرضی کے مطابق…