آف شور کمپنیزاور پاناما لیکس کے حوالے سے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی ملی بھگت واضح ہوتی جارہی ہے. عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی محاذ آرائی اپنی جگہ لیکن پنجاب اسمبلی میں قرآن پرنٹنگ ریکارڈ اور خاتم النبیین یونیورسٹی بلز کی منظوری انتہائی قابل تحسین ہے جس کا پر جوش خیر مقدم کرتے ہیں۔ متحدہ علماء کونسل کے انسداد سود کے حوالے…
لاہور(پ ر)مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ علماء کرام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سودی نظام کے حولے سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ پر عملدرآمد کیلئے قائم کی جانے والی ٹاسک فورس کو مؤ ثر بنانے کیلئے پہلے مرحلہ میں فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی اپیلوں کی واپسی کو…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرین کے لیے امداد کا کام تیزی سے جاری ہے سید محمد کفیل بخاری، سید عطاء المنان بخاری، مولانا تنویر الحسن احرار،اور دیگر رہنماء تونسہ اور مختلف مقامات پر قافلوں سے سامان وصول کر کے اپنی نگرانی میں مستحقین تک…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ سرمایہ دارطبقے نے پاکستان کے غریب عوام کا استحصال کیا اور ملکی وسائل کو چند خاندانوں تک محدود رکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کا دارومدار طبقاتی تفریق کے خاتمے اور مساوات کے نظام پر ہے۔انہوں نے…
لاہور(پ ر) جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ناظم مالیات فیاض احمد شاہ کی قیادت میں ایک وفد جس میں جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوہدری ضیاء الحق، مولانا محمد اسماعیل قطری، حافظ حفیظ اللہ،حافظ محمد معاویہ راشد،اور رانا سیف الرحمن شامل تھے گزشتہ رات مجلس احرار کے ذونل آفس جامعہ مسجد چیچہ…
مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام 12-11ربیع الاول کو چناب نگر میں ہونے والی آل پاکستان ختم نبوت کانفرنس اور قادیانیوں کو دعوت اسلام کے جلوس کے ابتدائی انتظامات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس 29ستمبر اتوار 10بجے صبح جامع مسجداحرار چناب نگرمیں احرار کے مرکزی سنیئرنائب امیر پر وفیسر خالد شبیراحمد…