آف شور کمپنیزاور پاناما لیکس کے حوالے سے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی ملی بھگت واضح ہوتی جارہی ہے. عبداللطیف خالد چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے یانہ کرنے کے حوالے سے گورنرپنجاب کے بیان کو محلِ نظر قراردیاہے اور اپنے تحف´ظات کا اظہار کیاہے ۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے ردعمل میں کہاہے کہ اسرائیل سے تعلقات بارے گورنر پنجاب کا بیان اس…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی امیرسید عطاء المہیمن بخاری نے کہا ہے کہ اسلام امن وسلامتی اورخوشحالی کی ضمانت دیتا ہے۔قرآن وسنت پر چل کر ہی ہم زوال سے عروج کا سفر شروع کرسکتے ہیں اور کھوئی ہوئی عظمت رفتہ بحال ہو سکتی ہے ۔وہ گزشتہ روزمجلس احراراسلام چناب نگر کے دفتر میں صحافیوں سے…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں اورمبلغین نے ملک بھر میں خطبات جمعۃ المبارک اور اپنے اپنے بیانات میں واشگاف الفاظ میں کہاہے کہ حکومت آئین کی اسلامی دفعات کے حوالے سے اپنے مؤقف کا کھل کراظہارکرے اورقادیانیوں کی ریشہ دوانیوں کو لگام ڈالی جائے۔ مولانا محمد مغیرہ،قاری محمد…
لاہور (پ ر) متحدہ علما کونسل نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سودی نظام معیشت ہے،سود کیخلاف ملک گیر مہم چلائی جائیگی،تمام مکاتب فکر کے علما کرام سودی نظام معیشت کے کیخلاف متحد ہیں ۔ان خیالات کا اظہار علمائے کرام نے آسٹریلیا مسجد لاہور میں متحد ہ علما کونسل کی مرکزی…
اسلام آباد (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی امیرمولانا سید محمد کفیل بخاری نے "PROHIBITION FORCED CONVERSION BILL 2021” (انسدادجبری تبدیلی مذہب بل 2021) کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل مکمل طور پر غیر اسلامی، غیر آئینی اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے…
ملک بھر کی طرح چیچہ وطنی میں بھی ’’ یوم تاسیس احرار‘‘منایا گیا ،دفتر احرار جامع مسجد میں پرچم کُشائی کی ایک تقریب احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی ، جس میں مقررین نے اِس عزم کا اظہار کیا کہ 29 ۔ دسمبر 1929 ء کو معرض وجود…