سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ نے برطانوی سامراج خوف لوگوں کے دلوں سے نکال دیا: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) تحریک آزادی کے نامور رہنماء، برصغیر میں تحریک تحفظ ختم نبوت کے بانی حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کے یوم وصال(21اگست)کے موقع پر مجلس احرار اسلام، تحریک تحفظ ختم بنوت اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں اجلاس اور نشستوں کا انعقاد ہوا اور ایصال ثواب کی…