دستور پاکستان نفاذ اسلام کی ضمانت دیتا ہے، آزادی کے نام پر ربوہ برانڈ کسی صورت قبول نہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے چناب نگر کے ایک روزہ دورے کے دوران کارکنوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دستور پاکستان اسلامی نظام کے نفاذ کی راہ ہموار کرنے کا ہمیں حق دیتا ہے اور اینٹی اسلام اور اینٹی پاکستان نظریات کی سر کوبی بھی…