خواتین کے حقوق کے نام پر مقدس ہستیوں کی توہین قابل مذمت ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے نوٹس لیں: عبداللطیف خالد چیمہ
چیچہ وطنی (پ ر)مجلس احراسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام یکم اپریل کو مرکزی مسجد عثمانیہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے انتظامات کے سلسلے میں ایک مشاورتی اجلاس مرکزاحرار جامع مسجد چیچہ وطنی میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ اجلاس کے…