استعمار کا لگایا ہوا پودا قادیانیت آخری ہچکیاں لے رہا ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں اور مبلغین نے خطبات جمعۃ المباک کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مرزاغلام احمد قادیانی کے عقائد ونظریات نے خود قادیانیوں کو امت مسلمہ سے الگ کرکے رکھ دیااب اسلام کا نام لے کر قادیانی دنیا کو دھوکہ دینا بند کردیں اور…