29دسمبرمجلس احر اراسلام کا91سالہ یوم تاسیس
محمد وقاص حیدر آج سے 75سال قبل 1945میں امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ نے فرمایا تھا کہ ”خالق کا نظام مخلوق کے لیے“ فرماتے ہیں کہ میں نے بہت غور کیا لیکن مجھے ”الحمد“سے ”والناس“تک کہیں بھی یہ نہیں ملا کہ مسلمان غیر مسلم کی رعایا بن کر کیونکرزندگی بسر کریں۔البتہ اسلامی حکومت…