مجدد اعظم، شہدائے بالاکوٹ کی یاد میں
جانشین امیرشریعت حضرت مولانا سید ابومعاویہ ابوذربخاری رحمتہ اللہ علیہہدیۂ زہیدہ بحضور امامت پناہ، سیادت پائیگاہ، قائد انقلاب ِ اسلامی، مجددِ اعظممجاہد ِ جلیل، امیرالمومنین، خلیفتہ المسلمین سیدنا حضرت سید احمدشہید رحمتہ اللہ علیہ یہ طویل نظم یوم شہداء بالاکوٹ 24/ ذوالقعدہ 1369ھ مطابق 8/ستمبر 1951ء بروزجمعتہ المبارک ”مرکزی نادیۃ الادب الاسلامی پاکستان“ ملتان کے…