سیاسی انتہاپسندی اور کرپشن نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے: سید محمد کفیل بخاری
گوجرانوالہ(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب صدر نواسہ امیر شریعت مولانا سید محمد کفیل بخاری جامع مسجد تقویٰ گوجرانوالہ میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوٸے کہاہے کہ دین مکمل ضابطہ حیات ہے،اللہ پاک کے نزدیک دین صرف اسلام ہے،اسلام ایسا دین ہے جوتمام زمانوں کے لیے کافی ہے،اسلام کو کبھی زوال نہیں…