ریاست مدینہ کے دعویدار عملی اقدامات میں تاحال ناکام ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے جامع مسجد ختم نبوت چند رائے روڈ لاہورمیں نمازجمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدارحکمران سیاست مدینہ سے کوسوں دورہیں اور ریاست مدینہ کا نام ایکسپلائٹ کیاجارہاہے جوکسی طوربھی قرین قیاس اور قرین انصاف نہیں۔انہوں نے کہاکہ بنیادی کام…