مجلس احرار آزادی مارچ میں شریک، لاہور میں استقبال کریں گے: میاں محمد اویس
مجلس احراراسلام لاہور نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مجلس احراراسلام لاہورکی قیادت مولانا فضل الرحمن کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے قافلہ آزادی مارچ میں بھر پورشرکت کرے گی ،میاں محمد اویس ،قاری محمد یوسف احرار،حاجی محمدلطیف ،قاری محمدقاسم بلوچ اوردیگر نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ…