محاسبہ قادیانیت ہماری پہچان، قادیانیوں کی سرگرمیوں سے باخبر ہیں، ختم نبوت کا دفاع جاری رکھیں گے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے زیراہتمام عظیم الشان سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے مقررین نے کہاہے کہ عالمی طاقتوں کے دباؤ پرآئین کی اسلامی شقوں سے چھیڑخانی کی گئی،تو تن من دھن قربان کرکے سخت مزاحمت کریں گے،اور عقیدہ ئ ختم نبوت پر کسی قسم کی کوئی لچک نہیں دکھائی جائے گی۔مجلس احراراسلام پاکستان…