سیدعطاء اللہ شاہ بخاری کی زندگی، امریکی سامراج اور استعماری قوتوں کے خلاف نبردآزما ہونے کا درس دیتی ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)تحریک آزادی کے نامور سپوت،تحریک ختم نبوت کے قائد اور مجلس احراراسلام کے بانی حضرت امیرشریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے 58ویں یوم وصال پر ملک بھرمیں یوم امیرشریعت منایاگیا اور یہ سلسلہ اگست کے آخرتک جاری رہے گا۔مختلف دینی جماعتوں اورتنظیموں کے قائدین اور رہنماؤں نے سید عطاء اللہ شاہ بخاری کو…