مدارس کی رجسٹریشن میں مشکلات، حکومت بیرونی ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہے، جانبدار فیصلے قبول نہیں کریں گے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سیدمحمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ دینی مدارس اور مساجد کی قانون کے مطابق رجسٹریشن میں حائل رکاوٹوںکو دور کرنے کی بجائے اور زیادہ پیچیدہ اور ناقابل عمل بنادیاگیاہے ۔انہوںنے کہاکہ ایک طرف حکومت کہتی ہے کہ رجسٹریشن کرائی جائے دوسری طرف ناصرف یہ کہ رجسٹریشن نہیںکی…