قادیانی پاکستان کے آئین کے باغی ہیں جو ملک کے اندر رہ کر ملک کی جڑیں کھوکھلی کررہے ہیں :میاں محمد اویس
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام لاہور کاماہانہ اجلاس ایوان احرارنیومسلم ٹاﺅن لاہورمیںلاہور کے صدر حاجی محمد لطیف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس ،قاری محمد یوسف احر ار ، ملک محمد یوسف ، قاری محمد قاسم بلوچ ، قاری عبدالعزیزیوسف، قاری احسان اللہ ،…