غیر مسلموں کو دعوت اسلام کے فریضے کے لیے تمام مکاتب فکر کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے : سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام مرکزی دفتر نیومسلم ٹاﺅن لاہور میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید محمد کفیل بخاری اور عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ غیر مسلموںکو دعوت اسلام کے فریضے کے لیے تمام مکاتب فکر کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔انہوںنے کہاکہ…