عقیدہ ختم نبوت ایمان کی اساس ہے: مولانا محمد مغیرہ
مجلس احرار اسلام پاکستان کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتما م پندرہ روزہ دورہ تربیت المبلغین ایوان احرار نیومسلم ٹاﺅن لاہور میںجاری ہے جس میں دینی وعصری اداروں کے طلبہ نے داخلہ لے رکھا اور وہ شریک کورس ہیں اس کورس کاآغاز مبلغ ختم نبوت ڈاکٹر محمد آصف کے ابتدائی کلمات سے…