دہشتگردی اور انتہاپسندی امریکہ اور مغرب کى حمایت سے پھیلی ہے :میاں محمد اویس
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ میڈیا ورکشاپ سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فواد چودھری کا یہ کہناکہ ”دہشتگردی اور انتہاپسندی مغرب کی حمایت سے پھیلی بجا اوردرست ہے یہی بات تواہل حق کے تمام طبقات کہہ رہے ہیں کہ موجودہ…