کرپشن اور سفارش کے کلچر نے کارکردگی کو نقصان پہنچایا ہے. سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے قائدین اور رہنماؤں نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون کا یہ کہنا تو بہت خوش آئندہے کہ ختم نبوت کے کالم میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور ہم اس کا خیر مقدم بھی کرتے ہیں لیکن سوال اپنی جگہ پر ہے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں،علماء کرام، خطباء عظام، مبلغین اور ائمہ مساجد نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی نہایت ہی تشویش ناک ہے۔مجلس احرار اسلام کے امیر…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام کے بانی،بطل حریت،مجاہد ختم نبوت امیرشریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی دینی وملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گزشتہ روز ایوان احرار نیومسلم ٹاؤن لاہور میں ایک سیمینار ہوا جس سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام نے خطاب کیا۔پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہدالراشدی نے…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے انتخابی اجلاس میں آئندہ 5۔سال کی دستوری مدت کے لیے سید عطاء المہیمن بخاری کو امیر، عبداللطیف خالد چیمہ کو ناظم اعلیٰ اور ڈاکٹر عمر فاروق احرار کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات منتخب کیا ہے۔ پروفیسر…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماء ابنِ امیرشریعت مولاناسید عطاء المؤمن بخاری ؒ کے انتقال پُر ملال پر مجلس احراراسلام اور تحریکِ تحفظ ختم نبوت کا ایک اعلیٰ سطحی تعزیتی اجلاس ‘مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی امیرابنِ امیر شریعت سید عطاء المہیمن بخاری مدظلہ کی زیر صدارت داربنی ہاشم میں منعقد ہوا۔ جس میں مجلس…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ ہمارا اولین مقصد اسلامی نظام کا نفاذ ہے جو قیام پاکستان کی بنیاد بھی ہے لیکن 72سالوں میں اس کی طرف پیش رفت نہ ہوئی جس کی وجہ سے ہم مسائل ومشکلات کی دلدل میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ خانقاہ سراجیہ…