بلا تفریق و بلا امتیاز حکمرانوں، سیاست دانوں اور وطن دشمن عناصر کی مالی کرپشن کو سامنے لاکر پوری طرح بے نقاب کیا جائے. عبد اللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے میں حکومت بیان بازی سے آگے نکل کر کوئی اقدامات کرئے۔انہوں نے کہا کہ ادھر حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا پر جوش دعوی کر رہی ہے اورادھر آئے روز اشیائے خرد ونوش کی قیمتوں…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان،تحریک تحفظ ختم نبوت، مجلس خدام صحابہ اور تحریک مدح صحابہ نے ملک میں توہین صحابہ کے بڑھتے ہوئے دل خراش واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تشویش و اضطراب کا اظہار کیا ہے،قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری، سید محمد کفیل بخاری،عبداللطیف خالد چیمہ اور دیگر رہنماؤں نے اپنے…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت اعلان کرے کہ ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔ امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے لاہور کے ایک روزہ دورے پر لاہور کی قیادت سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں…
لاہور(پ ر) تحریک ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہدائے ختم نبوت کی یاد میں 45ویں سالانہ دو روزہ احرارختم نبوت کانفرنس گزشتہ روز چناب نگر (ربوہ) کے قدیمی مرکز احرار ”جامع مسجد احرار“ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی نائب امیر حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد (خانقاہ سراجیہ) کی دعا سے شروع…
مجلس احراراسلام پاکستان نے کہاہے کہ بھارتی سیاسی رہنما شنکر سنگھ ایم ایل اے نے یہ کہہ کر کہ ”مسلمانوں کیخلاف کاروائیوں میں قادیانی بھی ہندوتنظیم آر ایس ایس کا حصہ ہیں “۔ساری صورتحال کا پردہ چاک کردیاہے۔مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اس پر اپنے تبصرے میں کہاہے کہ بھارتی…