امریکی و استعماری پالیسیوں کو پوری دنیا پر مسلط کرنے کی وجہ سے بد امنی کاراج قائم ہوا ہے, عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) عورت مارچ کے نام پر این جی او تنظیموں کے خلاف ابھی تک کارروائی نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ سب کچھ کفریہ ایجنڈے کے تحت اور حکومت کی مرضی کے مطابق ہوا ہے ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان،تحریک تحفظ ختم نبوت، مجلس خدام صحابہ اور تحریک مدح صحابہ نے ملک میں توہین صحابہ کے بڑھتے ہوئے دل خراش واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تشویش و اضطراب کا اظہار کیا ہے،قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری، سید محمد کفیل بخاری،عبداللطیف خالد چیمہ اور دیگر رہنماؤں نے اپنے…
لاہور(پ ر ) مجلس احراراسلام پاکستان کے نومنتخب مرکزی نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ اسلام ایک آفاقی نظام حیات ہے جس کے نفاذ کی پرامن جدوجہد مجلس احراراسلام کا مقصد حیات ہے وہ مجلس احراراسلام چیچہ وطنی کے ناظم حکیم حافظ محمد قاسم اور کارکنان احرار کی جانب سے اپنے اعزاز…
چیچہ وطنی ( )33 سال قبل ( 26۔اکتوبر1984 ء ) قادیانیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے جامعہ رشیدیہ کے استاد اور مجلس احرار اسلام ساہیوال کے امیر قاری بشیر احمد حبیب اور طالب علم رہنماء اظہر رفیق کی یاد میں گزشتہ روز ساہیوال میں ’’ یوم شہداء ختم نبوت ‘‘ جوش و خروش اور عقیدت…
لاہور: دین اسلام دنیاکاواحد مذھب ہے جس کو قیامت تک بقاء ہے۔ ایک وقت آئے گا کہ ساری دنیا کے لوگ دین اسلام کو قبول کر لیں گے سوائے یہودیوں کے کیوں کہ یہودی قیامت تک دین اسلام کی مخالفت کرتے رہیں گے اور شیطان کی پیرو کاری کرتے رہیں گا۔ ان خیالات کا اظہار…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ نئے عالمی معاہدات کے تحت پاکستان میں دینی مدارس کیخلاف گھیر اتنگ کرنے کا نیاراؤنڈشروع ہورہاہے۔ایف اے ٹی ایف کی طرف سے حکومت پاکستان کو 150سوالات پر مشتمل سوالنامہ ارسال کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دینی مدارس…