مولانا مرحوم نے ترویجِ علم کے ساتھ ساتھ اتحادِ اُمت کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی. محمد اویس
ملتان (پ ر) مجلس احرارِ اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے کہا کہ حق جیت گیا اور باطل بھاگ گیا،ختمِ نبوّت حلف نامے کی بحالی خوش آئند اقدام ، پوری قوم کو مبارک باد۔ حکومت کی طرف سے غلطی کا اعتراف درست، لیکن پسِ پردہ منحوس سازشی کرداروں کو بے نقاب کر کے…
لاہور: تحریک انسداد سود ساہیوال ڈویژن کے زیر اہتمام ’’ انسداد سود کنونشن ‘‘میں صدر پاکستان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ملک کو دستور کے مطابق سودی نظام سی نجات دلانے کے لیے کردار ادا کریں ،یہ کنونشن بلدیہ ھال ساہیوال میں علماء کونسل پاکستان کے مرکزی چیئرمین قاری منظور احمد طاہر کی زیر…
رحیم یار خان (پ ر) مجلس احرار اسلام یونٹ بستی مولویان کا ماہانہ اجلاس بمقام جامع سیدنا امیر معاویہ میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت اللہ بخش احرار جبکہ تلاوت قرآن مجید قاری محمد یعقوب نقشبندی نے کی۔ اجلاس میں جماعت کے زیراہتمام مختلف موضوعات پر سیمینارز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ اللہ بخش…
کو ٹلہ ارب علی خان (غفوراحمد گل)مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام جامع ختم نبوت چو ہڑچک چوک ناگڑیاں میں قاری محمد ضیا ء اللہ ہاشمی کی میزبانی میں گرینڈ افطار ڈنر کثیر تعداد علماء اکرام ،صحافی حضرات اور ممتاز شخصیات کی بھرپور شرکت ۔افطار تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ،…
چیچہ وطنی(نامہ نگار)مجلس احراراسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام یوم سیدناصدیق اکبرؓ بھر پور انداز میں منایا گیا، یوم صدیق اکبر کا اجتماع دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد بلاک نمبر12 میں ناظم اعلی مجلس احراراسلام پاکستان الحاج عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر صدارت منعقد ہوا اجتماع کا آغاز حافظ محمد بن قاسم کی تلاوت قرآن…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا کہ مردان میں دہشت گردی کا واقعہ پاکستان کے خلاف عالمی سازش کا حصہ ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے پاکستان دشمن قوتوں کے خلاف بیان کے بعد دہشت گردی کا واقعہ ملک دشمنوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔…