ملک کی بقاکے لیے دہشت گردوں اوراُن کے نیٹ ورک کا خاتمہ ضروری ہے. سیدمحمدکفیل بخاری
عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت اسلام کی حفاظت ھے، عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں دینی جوش و جذبے، دینی غیرت و حمیت اور حکمت و دانائی سے پوری کرنی چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام یونٹ نیو لطیف آباد کے زیر اہتمام جامع مسجد الخلیل…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ سرمایہ دارطبقے نے پاکستان کے غریب عوام کا استحصال کیا اور ملکی وسائل کو چند خاندانوں تک محدود رکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کا دارومدار طبقاتی تفریق کے خاتمے اور مساوات کے نظام پر ہے۔انہوں نے…
کراچی(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ جوکہ کراچی کے دورے پر ہیں نے کہا ہے کہ صدرمملکت جناب ممنون حسین نے بدعنوان لوگوں کی پکڑ کے حوالے سے جو کچھ کہا ہے وہ قرین قیاس ہے اور یہ بات بھی صحیح ہے کہ…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان اورمتعددجماعتوں کی اپیل پرہالینڈکی پارلیمنٹ میں توہین آمیزخاکوں کی نمائش کے اعلان اورمسلم خواتین کونقاب سے روکنے کے خلاف قانون سازی پرجمعتہ المبارک کے خطبات میں ملک گیرسطح پراحتجاج کیاگیااورجمعہ کویوم تحفظ ناموس رسالت کے طورپرمنایاگیا۔مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ رہنماؤں سید عطاء المہیمن بخاری ،مولانازاہدالراشدی ،حافظ عاکف…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام لاہور کاماہانہ اجلاس ایوان احرارنیومسلم ٹاﺅن لاہورمیںلاہور کے صدر حاجی محمد لطیف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس ،قاری محمد یوسف احر ار ، ملک محمد یوسف ، قاری محمد قاسم بلوچ ، قاری عبدالعزیزیوسف، قاری احسان اللہ ،…
ملتان (پ ر) عقیدہ ختم نبوت اسلام کی بنیاد اور متاع ایمان ھے اور یہی وہ اساس ھے جو یکسانیت، یکجہتی اور یقین و عمل کی یکسوئی مہیا کرتی ھے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے مجلس احرار اسلام ملتان کے مختلف یونٹس کے ذمہ داران کے…