مجلس احرار اسلام ساہیوال ڈویژن کی جدید رُکنیت ومعاونت سازی کا عمل جاری
چیچہ وطنی (پ ر) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب نائب امیر احرار مجاہد ختم نبوت عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر نگرانی اور ممتاز سماجی شخصیت شیخ عبد الغنی کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام لاہورداتاگنج بخش ٹاؤن کا اجلاس خواجہ ایوب بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں امجد حسین وائیں زبیراحمد ،ملک محمدیوسف ،حافظ محمد علی،عبدالحئی بٹ،گوہرایوب،قاری عمرفاروق اور دیگر نے شرکت کی اس اجلاس میں 21ستمبر جمعرات کو ایوان احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں ہونے والی ’’سالانہ کل جماعتی ختم نبوت کانفرنس‘‘کے انتظامات کے…
ملتان (پ ر) عقیدہ ختم نبوت اسلام کی بنیاد اور متاع ایمان ھے اور یہی وہ اساس ھے جو یکسانیت، یکجہتی اور یقین و عمل کی یکسوئی مہیا کرتی ھے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے مجلس احرار اسلام ملتان کے مختلف یونٹس کے ذمہ داران کے…
لاہور(پ ر)عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺ کے تحفظ اور دفاع صحابہ و اہل بیت ؓکے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔ گزشتہ روزمجلس احراراسلام لاہور کے صدر حاجی محمد لطیف کی صدارت میںایک اہم مشاورتی اجلاس ایوان احرار نیومسلم ٹاﺅن لاہور میں منعقد ہو،اجس میں مجلس احرار اسلام پاکستان کے…
لاہور(پ ر)پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کے موقع پردفتر مجلس احراراسلام نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب میاں محمد اویس کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک طلباء اسلام پاکستان کے کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ یہ ملک ایک طویل جدوجہد کے بعد حاصل ہوا، لیکن…
لاہور(پ ر) یوم عاشوراء(10محرم الحرام) کے موقع پر حضرات صحابہ کرامؓ خصوصاً شہید غیرت سیدنا حسینؓ کو ہدیہ ایصال ثواب مراکز احرار و ختم نبوت میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور مختلف مقامات پر مجالس ذکر حسینؓ منعقد ہوئی۔ ملتان کے دار بنی ہاشم میں مجلس ذکر حسینؓ سے قائد احرار سید محمد…