عبداللطیف خالد چیمہ کی چنیوٹ میں پریس کانفرنس
لاہور(پ ر) رمضان المبارک کا مہینہ مسلمانوں پر رب تعالیٰ کی بڑی رحمت اور کرم نوازی ہے۔ماہ رمضان اللہ تعالیٰ کی رحمت، محبت، قربت، مغفرت اور رضا وخوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ دوسرا عشرہ مغفرت طلب کرنے کا عشرہ ہے پوری امت کے لیے مغفرت مانگی جائے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام…
ملتان (پ ر) حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان رحمہ اللہ ایک حق گو عالم دین تھے۔ انہوں نے ناموس صحابہ کے لیے ملک بھر میں عوام کو بیدار کرنے کے لیے پر امن مہم چلائ۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا سید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان نے کہا ہے کہ 14اگست کو یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں پرچم کشائی کی تقریبات منعقد ہوں گئیں ۔21اگست کو حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری ؒ کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور 7ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت یوم قرارداداقلیت کے طور…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا سید عطاء المہیمن بخاری نے مرکزی دفتر احرار نیومسلم ٹاؤن لاہور میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ،اسلام ہی دین ہے اور دین فطرت ہے ،امت مسلمہ کو غفلت سے بیدار کرنے اور اس کی عظمت…
لاہور (پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ چیئرمین سینیٹ کے حلف نامہ میں ختم نبوت پر یقین رکھنے کی عبارت شروع سے ہی شامل نہیں جب کہ یہ عہدہ بڑی اہمیت کا حامل ہے اور صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ ہی قائم مقام صدر…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر مملکت لارڈ طارق احمد جو سقہ بند قادیانی ہے عالمی طاقتوں کا مہرہ بن کر پاکستان سے ہمدردی جتا رہا ہے جب کہ قادیانی جماعت اپنے مذہبی عقیدہ کے اعتبار سے اکھنڈ بھارت کا عقیدہ رکھتی ہے اور اسلام اور…