بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے عہد یداران اور وکلاء بیرسٹر نسیم باجوہ سے وضاحت طلب کریں. قاضی عبدالقدیر
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام لاہورداتاگنج بخش ٹاؤن کا اجلاس خواجہ ایوب بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں امجد حسین وائیں زبیراحمد ،ملک محمدیوسف ،حافظ محمد علی،عبدالحئی بٹ،گوہرایوب،قاری عمرفاروق اور دیگر نے شرکت کی اس اجلاس میں 21ستمبر جمعرات کو ایوان احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں ہونے والی ’’سالانہ کل جماعتی ختم نبوت کانفرنس‘‘کے انتظامات کے…
لاہور(پ ر)حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں سے غریب عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی کوشش نہیں کر رہی۔ آئے روز مہنگائی سے غریب عوام کے مسائل بڑھ رہے ہیں ان مسائل کو حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام لاہور کی قیادت…
چیچہ وطنی (پ ر) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے امیر چودھری انوار الحق ،نائب امیر چودھدی محمد اشرف ، سیکرٹری جنرل حکیم حافظ محمد قاسم نے لاہور موٹروے پر خاتون سے ہونے والی زیادتی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار عوام الناس کے جان…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے دفتر احرار لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1953ء کے شہدائے ختم نبوت کے خون کے صدقے آج وطن عزیز قادیانی اسٹیٹ بننے سے بچا ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 5-6مارچ 1953ء کو سب سے زیادہ گولی…
7ستمبر1974ءکو ذوالفقارعلی بھٹومرحوم کے دور اقتدار میں لاہوری و قادیانی مرزائیوں کو پاکستان کی قومی اسمبلی کے فلورپر متفقہ طور پر غیر مسلم اقلیت قراردیئے جانے کے تاریخی فیصلے کی یاد میں یکم ستمبر سے مجلس احراراسلام پاکستان ،تحریک تحفظ ختم نبوت اور دیگر جماعتوں کے زیر اہتمام ملک پھر میں عشرہ ختم نبوت شروع…
لاہور(پ ر) مجلس احرا ر اسلام لاہورکی قیادت نے سود کے متعلق سرکاری اعلان کو اسلامی نظام معیشت کی طرف پہلا قدم قرار دیا ہے۔ مجلس احرار اسلام لاہور کے صدر حاجی محمد ایوب بٹ اور سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ انسداد سود کی تحریک میں…