اسلام دینِ فطرت ہے اور تمام انسانی مسائل کا حل پیش کرتا ہے. عبداللطیف خالدچیمہ
چنیوٹ: مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنما سید عطاءالمنان شاہ بخاری نے مرکز احرار مدنی مسجد چنیوٹ میں جمعہ کے اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کا حلف نامہ بحال ہونے پر تمام جماعتوں نے آج یوم تشکر منایا ہے ختم نبوت کا حلف نامہ مکمل طور پر تمام تر شرائط کے…
ساہیوال: مجلس احرار اسلام ضلع ساہیوال کے عہدیداران کا اہم اجلاس مدرسہ عربیہ رحیمیہ چک نمبر 42/12L چیچہ وطنی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ضلعی امیر محمد قاسم چیمہ نے کی۔ اراکین سے خطاب کرتے ہوئے محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ منکرین ختم نبوت کا تعاقب ہر فورم پر کیا جائے گا، اجلاس…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولا نا عتیق الرحمان علوی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس ہے۔انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ قانون ناموس رسالت صلی…
رحیم یار خان (پ ر) مجلس احرار اسلام بستی مولویاں کا مقامی اجلاس بخاری مسجد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت مولوی اللہ بخش احرار نے کی۔ حافظ شبیر احمد کی تلاوت کلام پاک کے بعد اپنے صدارتی خطاب میں اللہ بخش احرار نے 26 مئی کو ہونے والے جماعت کی مرکزی انتخابات و شوری…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام ملک کے مختلف مراکز احرار میں گزشتہ روز 14اگست کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریبات منعقد کی گئیں۔مجلس احراراسلام لاہور کے صدر حاجی محمد لطیف نے دفتر احرار لاہور کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت…
لاہور(پ ر) رابطۃ المدارس الاحرار پاکستان کے مسؤل سید عطاءالمنان بخاری نے پنجاب،کے پی کے اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے سندھ حکومت کی طرح دینی مدارس اور فلاحی اداروں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کے لیے رعایت دیں۔اپنے بیان میں انہوں نے…