آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟
  • بہت شاندار 68%, 242 ووٹ
    242 ووٹ 68%
    68% تمام ووٹ کے:
  • ٹھیک ہے 21%, 74 ووٹ
    74 ووٹ 21%
    21% تمام ووٹ کے:
  • بری ہے 11%, 38 ووٹ
    38 ووٹ 11%
    11% تمام ووٹ کے:
تمام ووٹ: 354
November 17, 2015

مجلس احباب چیچہ وطنی کے ہفتہ وار اجلاس

مجلس احباب چیچہ وطنی کے ہفتہ وار اجلاس میں تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 ملتان سے گزشتہ سال کی تقریر کے ایک مقدمہ میں باعزت طور پر بری ہونے پر مبارک باد پیش کی گئی اور کہاگیا ہے کہ عدالت کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں ،اجلاس میں جامعہ خیر المدارس ملتان کے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد صدیق کے علاوہ بھائی انوار الحق کے والد گرامی حاجی نذیر احمد مرحوم اور سردار محمد نسیم ڈوگر کی اہلیہ مرحومہ کے لیے قاری محمد قاسم نے اجتماعی دعائے مغفرت کرائی ،اجلاس کی صدارت چودھری محمد اشرف نے کی جبکہ محمد صفدر چودھری ، ڈاکٹر محمد اعظم چیمہ ،سردار محمد نسیم ڈوگر ،حکیم حافظ محمد قاسم ،حافظ ظہور احمد ،قاضی عبدالقدیر ،رانا قمر الاسلام ،صوفی عبدالشکور ، محمد نوید طاہر ، محمد ریحان ارشد اور کئی دیگر حضرات نے شرکت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *