آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟
  • بہت شاندار 68%, 242 ووٹ
    242 ووٹ 68%
    68% تمام ووٹ کے:
  • ٹھیک ہے 21%, 74 ووٹ
    74 ووٹ 21%
    21% تمام ووٹ کے:
  • بری ہے 11%, 38 ووٹ
    38 ووٹ 11%
    11% تمام ووٹ کے:
تمام ووٹ: 354
November 17, 2015

معصوم جانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے مسلمان تو کجا انسان بھی نہیں ہوسکتے. سید عطاء المہیمن بخاری

مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے سانحہ گلشن اقبال لاہور کو ظلم وسفاکی کی انتہا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم جانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے مسلمان تو کجا انسان بھی نہیں ہوسکتے ،انہوں نے کہا کہ نواز شریف حکومت لوگوں کے جان ومال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے اور حق حکمرانی کھو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام مسائل کا حل اسلامی نظام کے نفاذ میں مضمر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *