قیام حکومت الہٰیہ اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پر امن جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئےمجلس احراراسلام میں شامل ہوجائیں. عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سیدمحمد کفیل بخاری نے ایوان احرارنیومسلم ٹاؤن لاہورمیں ماہانہ درس قرآن پاک کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ دین مکمل ضابطہ حیات ہے،اللہ پاک کے نزدیک دین صرف اسلام ہے،اسلام ایسا دین ہے جوتمام زمانوں کے لیے کافی ہے،اسلام کو کبھی زوال نہیں ہوگا،دین سے پھرجانے والوں…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام لاہور کے زیر اہتمام گزشتہ روز برصغیر کی عظیم و قدیم درس گاہ جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور میں ختم نبوت کورس منعقد ہواجس میں مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر سید محمد کفیل بخاری، مناظر ختم نبوت ڈاکٹر محمد آصف، میاں محمد اویس نے طلباء و مسلم نوجوانوں کو…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب صدر سیدمحمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ پاناما کیس پر سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ دے،بہرحال پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی بقاء جمہوری نظام کے تسلسل اور آئین کی عمل داری میں ہے ،انہوں نے کہا کہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے یانہ کرنے کے حوالے سے گورنرپنجاب کے بیان کو محلِ نظر قراردیاہے اور اپنے تحف´ظات کا اظہار کیاہے ۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے ردعمل میں کہاہے کہ اسرائیل سے تعلقات بارے گورنر پنجاب کا بیان اس…
لاہور(پ ر)پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور نے توہین اسلام پر مبنی گیارہویں جماعت کی کتاب عمرانیات پر پابندی عائد کر دی اور پبلشر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گیارہویں جماعت کی کتاب ”آئینہ عمرانیات“حصہ اوّل میں اسلام کے متعلق نازیباموادشائع کیاگیاتھا۔جس پر کئی روزسے مذہبی حلقوں اورسوشل میڈیا پر کتاب…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے مدنی مسجد جامعہ رحمانیہ سراجیہ میاں چنوں میں نمازجمعة المبارک سے قبل شہداءختم نبوت مارچ1953ءکی یاد میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک ختم نبوت 1953ءمیں شہید ہونے والے دس ہزار فرزندان اسلام نے اپنے مقدس خون کا نذرانہ پیش کرکے پاکستان کو…