کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہانے کے باوجود انڈیا حکومت کشمیریوں کے ارادے کو متزلزل نہیں کرسکی. قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قادیانیت ترک کر کے مسلمان ہونے والے افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ محض اللہ تعالیٰ کی توفیق سے تحریک ختم نبوت کی بڑھتی ہوئی کامیابیوں کا شاخسانہ ہے ایک وقت آئے گا کہ…
لاہور (پ ر) قادیانیوں کو ملک کا آئین و قانون کافر دے چکا ہے اب اس وقت مسئلہ یہ ہے کہ قادیانی پاکستانی آئین کو مانتے ہوئے اپنے آپ کو کافر تسلیم کرتے ہیں یا نہیں۔ریاستی اداروں پر یہ سوالیہ نشان ہے کہ ایک طبقہ پاکستان میں رہتے ہوئے دستور پاکستان سے منحرف ہے اور…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سیدمحمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کی حمایت خوش آئند ہے لیکن ملک سے سودی نظام کے خاتمے کے اقدامات کریں۔ چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل کی تجویز کے مطابق…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے تمام مکاتب کے علماء کرام، خطباء عظام، مبلغین اور ائمہ مساجد سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ آج جمعۃ المبارک کے خطبات میں وقف املاک ایکٹ کی تفصیلات سے لوگوں کو آگاہ کریں اور وقف املاک ایکٹ کے نقصانات…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنی جماعت کے مرکزی مبلغین اور جماعت کے ماتحت شاخوں کے ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ وہ رمضان المبارک میں عوام الناس میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت کو اجاگر…
چیچہ وطنی (پ ر)ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں اورسیلاب کے متاثرین اور پریشان الحال لوگوں کی مددکیلئے احرارفاؤنڈیشن چیچہ وطنی نے دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجدف بلاک نمبر12چیچہ وطنی میں امدادی کیمپ قائم کردیا ہے اورمجلس احرار ضلع ساہیوال کے امیر محمد قاسم چیمہ، سیکرٹری جنرل حافظ اسامہ عزیر، حکیم حافظ محمد قاسم اور…