مجلس احرار اسلام ساہیوال ڈویژن کی جدید رُکنیت ومعاونت سازی کا عمل جاری
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے ذمہ داران کا اجلاس دار بنی ھاشم ملتان میں امیر مجلس احرار اسلام ملتان مولانا محمد اکمل کی زیر صدارت منعقد ھوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے مولانا محمد اکمل نے کہا کہ مجلس احرار اسلام وطن عزیز میں حکومت الہیہ کا قیام چاہتی ھے، وطن…
لاہور(پ ر)حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں سے غریب عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی کوشش نہیں کر رہی۔ آئے روز مہنگائی سے غریب عوام کے مسائل بڑھ رہے ہیں ان مسائل کو حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام لاہور کی قیادت…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام لاہورداتاگنج بخش ٹاؤن کا اجلاس خواجہ ایوب بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں امجد حسین وائیں زبیراحمد ،ملک محمدیوسف ،حافظ محمد علی،عبدالحئی بٹ،گوہرایوب،قاری عمرفاروق اور دیگر نے شرکت کی اس اجلاس میں 21ستمبر جمعرات کو ایوان احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں ہونے والی ’’سالانہ کل جماعتی ختم نبوت کانفرنس‘‘کے انتظامات کے…
لاہور(پ ر) یوم عاشوراء(10محرم الحرام) کے موقع پر حضرات صحابہ کرامؓ خصوصاً شہید غیرت سیدنا حسینؓ کو ہدیہ ایصال ثواب مراکز احرار و ختم نبوت میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور مختلف مقامات پر مجالس ذکر حسینؓ منعقد ہوئی۔ ملتان کے دار بنی ہاشم میں مجلس ذکر حسینؓ سے قائد احرار سید محمد…
مجلس احرارا سلام اور مجلس خُدام صحابہ کے زیر اہتمام دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی میں سالانہ ”مجلس ذکر حسین رضی اللہ عنہ“منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا منظور احمد اور قاری زاہد محمود نے کہاکہ سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی تعلیمات اور شہادت ہمارے لیے مشعل ِراہ ہے،انہوں…
عقیدہ ختم نبوت ایمان کی اساس و کسوٹی ھے جس پر ہمارا غیر متزلزل یقین ھے، عقیدہ ختم نبوت پر ایمان لائے بغیر کوئی بھی شخص مسلمان نہیں ھو سکتا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی بھی طرح رسول یا نبی مبعوث نہیں ھو سکتا، ایسا دعوی کرنے والا ہر شخص کذاب،…