اسلام دینِ فطرت ہے اور تمام انسانی مسائل کا حل پیش کرتا ہے. عبداللطیف خالدچیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرا ر اسلام لاہورکی قیادت نے سود کے متعلق سرکاری اعلان کو اسلامی نظام معیشت کی طرف پہلا قدم قرار دیا ہے۔ مجلس احرار اسلام لاہور کے صدر حاجی محمد ایوب بٹ اور سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ انسداد سود کی تحریک میں…
لاہور( پ ر ) مجلس احرار اسلام لاہور کا ہنگامی اجلاس میاں محمد اویس کی زیر صدارت منعقد ہوا ،جس میں باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی بھر پور مذمت کی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے میاں محمد اویس نے کہاکہ چونکہ موجودہ صورت حال میں پاکستان امت مسلمہ کی اتحاد یک جہتی کے لئے…
گستاخ رسول جنید حفیظ کو پھانسی کی سزا کا فیصلہ سنانا آئین و قانون کے عین مطابق ہے. آئین پر عمل در آمد ہوگا تو کسی کو اس قسم کی نازیبا حرکات کرنے کی جرأت نہ ہوگی. ان خیالات اظہار کرتے ہوے مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل , ناظم مولانا عبد…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے کہا ہے کہ 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور 7 ستمبر یوم دفاع ختم نبوت ہے اس لئے وطن عزیز پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی اور دیگر ممالک کے مسلمان عشرہ تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت اور دفاع وطن…
چنیوٹ: مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنما سید عطاءالمنان شاہ بخاری نے مرکز احرار مدنی مسجد چنیوٹ میں جمعہ کے اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کا حلف نامہ بحال ہونے پر تمام جماعتوں نے آج یوم تشکر منایا ہے ختم نبوت کا حلف نامہ مکمل طور پر تمام تر شرائط کے…
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام کے وفد نے جماعت اسلامی ساہیوال کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جماعت اسلامی ساہیوال کے امیر رحمت اللہ وٹو سے سید منور حسن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ جماعت اسلامی کے…