آف شور کمپنیزاور پاناما لیکس کے حوالے سے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی ملی بھگت واضح ہوتی جارہی ہے. عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مذہبی جماعتوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاسوں کی کاروائی اور پاکستانی حکومت سے اسلامی قوانین ختم کرنے کے مطالبے کو مکمل طور پر مسترد کردیا اور کہا ہے کہ آج کے دور میں کسی بالادست قوت کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پاکستان کے اندرونی اورمذہبی معاملات میں مداخلت…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں سے لیس عالم کفر نے امریکہ کی قیادت میں بیس سال تک افغانستان کو فتح کرنے کی ناکام و نامراد کوشش کی لیکن آخر کار شکست و ذلت اس کا مقدر بنی اور اس کو افغانستان رسوائیوں…
چنیوٹ /چناب نگر(پ ر)عالمی مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چناب نگر کی مرکزی جامع مسجد احرارمیں دوروزہ سالانہ ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘اسلام کی سربلندی،عقیدۂ ختم نبوت کے لئے پرعزم جدوجہداور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ،حسبِ سابق کانفرنس کے اختتام پر فقیدالمثال جلوس نکالا گیا…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی نژاد امریکیوں نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا اور ہمارے دفتر خارجہ کا یہ کہنا کہ دورہ سرکاری نہیں تھا بلکہ این جی او کا تھا ”عذر گناہ بدتر از گناہ ہے“ کے مترادف…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب صدر پروفیسر خالد شبیر نے کہا ہے کہ ۳۱ جوائی کومجلس احراراسلام نے مسلمانوں پرراجہ کشمیر کے مظالم کیخلاف ایک تحریک چلائی جس پرڈوگرراج نے گولی چلادی تھی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے قیدوبند کے مصائب برداشت کیئے شہید ہونیوالے ۲۲احرار کارکنوں میں پہلاشہید چنیوٹ کا اں لہی بخش تھا…