ملک کی بقاکے لیے دہشت گردوں اوراُن کے نیٹ ورک کا خاتمہ ضروری ہے. سیدمحمدکفیل بخاری
لاہور(پ ر) رابطۃ المدارس الاحرار پاکستان کے مسؤل سید عطاءالمنان بخاری نے پنجاب،کے پی کے اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے سندھ حکومت کی طرح دینی مدارس اور فلاحی اداروں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کے لیے رعایت دیں۔اپنے بیان میں انہوں نے…
چیچہ وطنی ( ) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے مرکزی کنوینر اور مجلس احرارا سلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ انتخابی اصلاحات کی آڑ میں سینٹ آف پاکستان کے بعد قومی اسمبلی میں انتخابی اُمیدوار کے لیے آئین میں پہلے سے موجود حلف نامے کی عبارت اوتھ…
لاہور(پ ر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مجلس احراراسلام پاکستان کی طرف سے سینٹ کے حلف نامے میں ختم نبوت کی شق کے حوالے سے دائر کی گئی رٹ خارج کر دی ہے جوچیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں دائر کی گئی تھی۔ تفصیل کے مطابق مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل…
لاہور(پ ر) کل جماعتی تحریک تحفظ مساجد و مدارس کے کنوینر اورپاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہد الراشدی اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے پاکستانی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان برطانیہ کو دوٹوک الفاظ میں قادیانیوں کے دجل و فریب سے آگاہ کرے۔مرکزی امیر سید عطاء المہیمن بخاری نے پنجاب اسمبلی میں قادیانی نواز برطانوی رپورٹ کے خلاف قرار دادکی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان…
لاہور(پ ر) مرکزی شوری کے رکن اور حاصل پرجماعت کے قدیمی رہنماء رانا محمد نعیم ناصر انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر سیدمحمد کفیل بخاری نے پڑھائی جس میں احرار رہنماؤں اور کارکنوں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی…