امریکی و استعماری پالیسیوں کو پوری دنیا پر مسلط کرنے کی وجہ سے بد امنی کاراج قائم ہوا ہے, عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی نژاد امریکیوں نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا اور ہمارے دفتر خارجہ کا یہ کہنا کہ دورہ سرکاری نہیں تھا بلکہ این جی او کا تھا ”عذر گناہ بدتر از گناہ ہے“ کے مترادف…
لاہور ( پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل حاجی عبدالطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ عقیدۃ ختم نبوت کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مشترکہ جدوجہد سے ہی تدارک کیا جاسکتا ہے۔قادیانی جماعت پر مکمل پابندی لگائی جائے اور مرتد کی شرعی سزا نافذ کی جائے ۔ وہ گزشتہ روز تحریک تحفظ…
لاہور (پ ر) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مجلس احرار کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مجلس احرار کے 90سالہ یوم تاسیس پر مباک باد پیش کی۔ مولانا فضل الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجلس احرار اسلام کی تاسیس کے نوے سال…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سیدمحمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ دینی مدارس اور مساجد کی قانون کے مطابق رجسٹریشن میں حائل رکاوٹوںکو دور کرنے کی بجائے اور زیادہ پیچیدہ اور ناقابل عمل بنادیاگیاہے ۔انہوںنے کہاکہ ایک طرف حکومت کہتی ہے کہ رجسٹریشن کرائی جائے دوسری طرف ناصرف یہ کہ رجسٹریشن نہیںکی…
چناب نگر(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن چومکھی جنگ لڑ رہے ہیں قوم کو مختلف محاذوں پر الجھانے کی سازش کی جارہی ہے اپنے دین اور وطن کے استحکام کے لئے تدبر حسنؓ اورجذبۂ حسینیؓ کی ضرورت ہے ۔وہ جامع مسجد احرارچناب…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ قرآنی والہامی تعلیمات انسانیت کی فلاح کی ضمانت دیتی ہیں ان کے بغیر انسانی تعلیمات دنیاوآخرت کی تباہی اپنے ساتھ لیئے ہوئے ہے ۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مساجد ،دینی مدارس اور دینی تحریکوں کے خلاف امریکی واستعماری…