بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے عہد یداران اور وکلاء بیرسٹر نسیم باجوہ سے وضاحت طلب کریں. قاضی عبدالقدیر
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام کے وفد نے جماعت اسلامی ساہیوال کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جماعت اسلامی ساہیوال کے امیر رحمت اللہ وٹو سے سید منور حسن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ جماعت اسلامی کے…
ملتان (پ ر) آزاد کشمیر میں 45 سال سے رُکا ہوا قادیا نی مسئلہ حل کردیا گیا۔ آزاد کشمیر حکومت نے متفقہ فیصلہ سے دستور میں بارہویں ترمیم کے ذریعے قانونی طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔ مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، شیخ حسین اختر لدھیانوی، سعید…
لاہور( پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب ناظم قاری محمد یوسف احرار ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس اور دفتر مرکزیہ کے کوارڈینیٹر قاری محمد قاسم نے اُن سب علماء کرام ،دینی رہنماؤں اور مندودین و شرکاء کا انتہائی شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے 12ربیع الاول کو چناب نگر میں منعقدہونے…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے ذمہ داران کا اجلاس دار بنی ھاشم ملتان میں امیر مجلس احرار اسلام ملتان مولانا محمد اکمل کی زیر صدارت منعقد ھوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے مولانا محمد اکمل نے کہا کہ مجلس احرار اسلام وطن عزیز میں حکومت الہیہ کا قیام چاہتی ھے، وطن…
چیچہ وطنی ( )مجلس احرارا سلام چیچہ وطنی کے ایک انتخابی اجلاس میں دستور کے مطابق آئندہ پانچ سال کے لیے چودھری انوارالحق کو امیر ،حکیم حافظ محمد قاسم کو ناظم اور قاضی مفتی ذیشان آفتاب کو ناظم نشریات منتخب کرلیا گیا ،جبکہ محمد رشیدچیمہ ،چودھری محمد اشرف ،رانا قمرالاسلام اور حافظ محمد ابو سفیان…
لاہور (پ ر) مہنگائی کے معاملے میں حکومت بیان بازی سے آگے نکل کر کوئی اقدامات کرئے۔ ادھر حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے پر جوش دعوے کر رہی ہے اورادھر آئے روز اشیائے خرد ونوش کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کیا جارہا ہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد…