مولانا مرحوم نے ترویجِ علم کے ساتھ ساتھ اتحادِ اُمت کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی. محمد اویس
شاعر مشرق اورمفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے مجلس احرار اسلا م لاہور کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرا ر اسلا م پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس ، قاری محمد قاسم ، ڈاکٹر ضیا ء الحق قمر ،چوہدری ثاقب…
لاہور(پ ر) یوم عاشوراء(10محرم الحرام) کے موقع پر حضرات صحابہ کرامؓ خصوصاً شہید غیرت سیدنا حسینؓ کو ہدیہ ایصال ثواب مراکز احرار و ختم نبوت میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور مختلف مقامات پر مجالس ذکر حسینؓ منعقد ہوئی۔ ملتان کے دار بنی ہاشم میں مجلس ذکر حسینؓ سے قائد احرار سید محمد…
مجلس احرار اسلام لاہورکے ناظم اعلیٰ قاری محمد قاسم بلوچ نے کہاہے کہ چنیوٹ سے قرآن پاک کے ترجمے کو تحریف کرکے انٹرنیٹ پر وائرل کرنے والے کوگرفتارکرلیاگیاہے جوانتہائی احسن اقدام ہے۔تحریف شدہ قرآن پاک کے ترجمے کو نیٹ پر اپ لوڈ کرنے والے وقار احمد نامی شخص کو کڑی سے کڑی سزادی جائے۔انہوں نے…
ساہیوال (پ ر) تحریک آزادی پاکستان کے عظیم رہنما، مجلس احرار کے سابق سیکرٹری جنرل اور جمہوری پارٹی کے سربراہ بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کا 17واں یوم وفات منایا گیا۔ نوابزادہ نصراللہ کی یاد میں ساہیوال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے کہا…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے دارِ بنی ہاشم میں اجتماع جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یکم ستمبر سے عشرۂ ختم نبوت کی تقاریب شروع ہو گئی ہیں۔ آج ملک بھر کے اجتماعات جمعہ میں ختم نبوت کے عنوان پر ائمہ وخطباء نے خطاب…
چنیوٹ /چناب نگر:مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جامع مسجد احرارکے خطیب مولانا محمد مغیرہ نے کہاہے کہ پاکستانی حکمران یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارتی مداخلت اور ’’را‘‘ہیں تو پھر اکھنڈ بھارت کے حامی قادیانیوں کو بے نقاب کرنے کی بھی ضرورت ہے ،چناب نگر احرارسب…