شباہت ِبخاری | ابوسفیان تائبؔ
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
تحریر: عکرمہ نجمی، ترجمہ: صبیح ہمدانی یہ گفتگو بطورِ خاص احمدیوں کے لیے ہے، خواہ وہ پیدائشی احمدی ہوں یا نو مبائع۔یہ بات سب کے لیے واضح ہے کہ حق سچ کی بات طاقت ور ہوتی ہے ،وہی پیروی کے لائق ہوتی ہے اور باطل کے دھوکوں کے سامنے اسے کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔ جیسا…
محمد مقصود کشمیریتحصیل پریس کلب کے سیکرٹری جنرل وقاص علی چوہدری کے ہمراہ چناب نگر میں مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام ہر سال 12 ربیع الاول کو قادیانیوں کے مرکز ایون محمود کے سامنے ہونے والی دعوت اسلام کانفرنس میں شرکت کے لیے ہفتہ 11 ربیع الاول کی صبح ڈڈیال سے براستہ موٹر وے…
نوراللہ فارانی فن مکتوب نگاری کے مختلف پہلووں پر ہر حوالے سے بہت کچھ لکھا جاچکا ہے۔ اور آئندہ بھی لکھا جائے گا۔زیر نظر مضمون میں فن مکتوب نگاری کی تاریخ پرلکھنے اور مختلف ادوار کی تعین کیے بغیر تطویل سے پہلو تہی کرتے ہوئے،مجاہدآزادی خطیب اعظم سید عطاءاللہ شاہ بخاری کی مکتوب نگاری پرکچھ…
یعقوب غزنوی دل نہیں مانتا کوئی کتنا ہی روشن خیال اور جمہوریت پرستی کا دلدادہ کیوں نہ ہو، اگر سچا مسلمان ہے تو سندھ اسمبلی میں گزشتہ جمعرات کی قانون سازی کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا جہاں اقلیتوں کی آڑ میں شعائر اسلامی کا قتل عام کرتے ہوئے مائنارٹی رائٹس کمیشن بل ۲۰۱۵ء نہ…
سید محمد کفیل بخاری مجلسِ احرارِ اسلام…… پاک وہند کی قدیم حریت پسند دینی وسیاسی جماعت ہے۔ 29؍دسمبر 1929ء کو قائم ہونے والی یہ جماعت 29دسمبر 2021ء میں اپنی عمر عزیز کے 92سال مکمل کرچکی ہے۔احرار نے اپنے قیام سے لے کر آج تک دین اسلام، وطن اور قوم کے لیے بہترین خدمات انجام دیں۔یہ…
(1946کی ابتدامیں شورش نے کچھ عرصہ دہلی میں قیام کیااوراس دوران کئی قومی لیڈروں سے ان کی ملاقاتیں رہیں، جن کی رودادانھوں نے اپنی سوانح حیات بوئے گل نالۂ دل دودِچراغِ محفل میں بیان کی ہے، زیرِنظرتحریروہیں سے ماخوذہے ) مولانا حبیب الرحمن کے بیٹے عزیز الرحمن جامعی نہایت ہوشیار نوجوان تھے، انہیں شوق تھا…