سب مسلمان عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی جدوجہد میں پوری طرح شریک ہو جائیں. میاں محمد اویس
میاں نواز شریف کو بھارتی موقف کو اجاگر کرنے کے بجائے پاکستان کا موقف اجاگر کرنا چاہیے تھا ۔حکیم حافظ محمد قاسم سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہیے تھا ،انہیں ارض پاک کے خلاف بولنے کے بجائے ارض پاک کے دشمنوں کے خلاف بولنا چاہیے تھا ،ان خیالات…
کو ٹلہ ارب علی خان (غفوراحمد گل)مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام جامع ختم نبوت چو ہڑچک چوک ناگڑیاں میں قاری محمد ضیا ء اللہ ہاشمی کی میزبانی میں گرینڈ افطار ڈنر کثیر تعداد علماء اکرام ،صحافی حضرات اور ممتاز شخصیات کی بھرپور شرکت ۔افطار تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ،…
لاہور(پ ر) عدلیہ اور قانون کی بالادستی ہر حال میں لازم ہے۔ جس قوم کے حکمران اور سیاست دان باہم دست و گریباں ہوں وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی، اسلامی تعلیمات سے دوری نے ہمیں حقیقت سے دور کردیا ہے اور ہم اعتدال کا راستہ کھو بیٹھے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت نے اردو کو سرکاری زبان بنانے کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے آئین کے مطابق پاکستان کی شناخت کے تحفظ کے لئے انتہائی خوش آئند قراردیا ہے ،مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اور سیکرٹری اطلاعات میاں محمداویس…
چنیوٹ /چناب نگر:مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جامع مسجد احرارکے خطیب مولانا محمد مغیرہ نے کہاہے کہ پاکستانی حکمران یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارتی مداخلت اور ’’را‘‘ہیں تو پھر اکھنڈ بھارت کے حامی قادیانیوں کو بے نقاب کرنے کی بھی ضرورت ہے ،چناب نگر احرارسب…
مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، مولانا فیصل متین سرگانہ، مولانا سید عطاءالمنان بخاری، مولانا عبدالقیوم، شیخ حسین اختر لدھیانوی، قاری عبدالناصر صدیقی، سعید احمد انصاری، حافظ شاکر خان خاکوانی، جاوید شیخ، عدنان ملک، عثمان یوسف، ڈاکٹر عبدالغفور اور محمد فرحان الحق حقانی نے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے بیان…