عبداللطیف خالد چیمہ کی چنیوٹ میں پریس کانفرنس
لاہور (پ ر) احرار فاؤنڈیشن اور شعبہ خدمت خلق مجلس احرار اسلام پاکستان کا 8رکنی قافلہ سوات کے دور دراز علاقوں کا امدادی دورہ کر کے گزشتہ روز واپس پہنچ گیا ہے۔ جس میں مولانا محمد منظوراحمد، مولانا محمد متین ضیاء،محمد قاسم چیمہ، حکیم حافظ محمد قاسم، مولانا محمد وقاص حیدر،قاری محمدغلام مصطفی، میاں احمدشفیق…
ملک بھر کی طرح چیچہ وطنی میں بھی ’’ یوم تاسیس احرار‘‘منایا گیا ،دفتر احرار جامع مسجد میں پرچم کُشائی کی ایک تقریب احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی ، جس میں مقررین نے اِس عزم کا اظہار کیا کہ 29 ۔ دسمبر 1929 ء کو معرض وجود…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماؤں اور مبلغین نے کہا ہے کہ 11-12ربیع الاول کو چناب نگر کی قدیمی مرکزی جامع مسجد احرار میں منعقد ہونے والی کل پاکستان احرار ختم نبوت کانفرنس اور دعوتی جلوس کے جملہ انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں۔ کانفرنس اور جلوس کی مجلس منتظمہ کا ایک اہم…
ملتان (پ ر) سید نا حسین رضی اللہ عنہ امن کے داعی اور پیامبر تھے ان کی شہادت امت مسلمہ کے لیے غیرت وحمیت کا عظیم نمونہ ہے۔ انہوں نے جان قربان کردی لیکن غیر اللہ کے سامنے سر جھکانے سے انکار کردیا۔ ان خیالات کا اظہار دارِ بنی ہاشم میں مجلس محبان آل واصحاب…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے کہاہے کہ جب تک افغانستان میں طالبان کو فریق بناکر ان سے امن مذاکرات نہیں کئے جاتے تب تک وہاں سے اچھی خبر نہیںآسکتی ۔مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام اور بھارتی مظالم کیخلاف آنے والے جمعہ کو یوم یک جہتی کشمیرکی پرزور…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، شہادتوں، قید و بند کی صعوبتوں اور جبر و استبداد کی انتہاء کشمیر کے مسئلہ کو آگے بڑھا رہے ہیں۔امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، سیکر ٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ،…