مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ؐ کے پروگرام ملک بھر میں شروع کردیئے ہیں
لاہور(پ ر)تحریک تحفظ ختم نبوت مارچ 1953ءکے دس ہزار شہداءکی یاد میںقائد احرار سید عطاءالمہیمن بخاری کی صدارت میںمرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاﺅن لاہورمیںمنعقدہ سالانہ ”شہداءختم نبوت کانفرنس“کے مقررین نے کہاہے کہ تحریک تحفظ ختم نبوت 1953ءکے شہداءنے اپنی جانوںکانذرانہ دے کر مملکت خداداد پاکستان کو قادیانی ارتدادی سٹیٹ بننے سے محفوظ رکھااوریوںقادیانی وطن…
لاہور(پ ر) ملی مجلس شرعی جوسارے دینی مکاتب فکر کے علماء کرام کی ایک علمی مجلس کے قائدین نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئے روز حکومتیں اور سیکولر سیاسی جماعتیں مغرب کے دباؤ پر غیر اسلامی قوانین عجلت میں اور انگریزی زبان میں بناتی رہتی ہیں تا کہ ارکان کو پتا بھی نہ چلے…
مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام 12-11ربیع الاول کو چناب نگر میں ہونے والی آل پاکستان ختم نبوت کانفرنس اور قادیانیوں کو دعوت اسلام کے جلوس کے ابتدائی انتظامات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس 29ستمبر اتوار 10بجے صبح جامع مسجداحرار چناب نگرمیں احرار کے مرکزی سنیئرنائب امیر پر وفیسر خالد شبیراحمد…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کی کرپشن کے خاتمے کے لئے اگر اس دفعہ قانون کی بالادستی شفاف طریقے سے قائم ہوگئی تو امید ہے کہ ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہوجائے گا اور کرپشن کا ناسور اپنے انجام کو پہنچ کررہے…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماؤں نے ”دنیا نفرت پھیلانے والی ویب سائٹس کے خلاف کاروائی کرے“ وزیر اعظم کے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کا بیان دینا کافی نہیں اب عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے اپنے ایک بیان میں…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ قادیانیوں کے دینی تعاقب کے ساتھ ساتھ سیاسی اور معاشی تعاقب بھی اشد ضروری ہے اور تحریک ختم نبوت کو جدیدترین بنیادوں پر استوارکرنے کے لیے ساتھیوں کے تعاون کی بھی ضرورت ہے کہ وہ دامے درمے سخنے تعاون کریں اورعقیدہ ختم نبوت…